24 جنوری 2014 - 20:30
تصویری رپورٹ/ بحرین کے ہزاروں انقلابیوں کا ’’سترہ‘‘ کے علاقے میں دھرنا

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین کے ہزاروں انقلابیوں نے عصر جمعہ کو جنوب منامہ میں واقع ’’سترہ‘‘ کے علاقے میں دھرنا دے کر اس ملک میں شیعہ سنی مسلمانوں کے درمیان مساوات کی مانگ کی اور ظالمانہ حکومت کے خاتمہ اور جمہوریت کے قیام عمل کا مطالبہ کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲